تارہ ترین

جیف بیزوس ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

0

ایمیزون کے بانی نے ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق گزشتہ برس بیزوس نے اربوں ڈالر کا فائدہ اٹھایا، جب کہ مسک کو اربوں کا نقصان ہوا۔

ایمیزون کے بانی جیف بیزوس ایک بار پھر ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق جیف بیزوس کے موجودہ اثاثہ جات کی مالیت 200 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جب کہ مسک کی مالیت گھٹ کر 198 بلین امریکی ڈالر تک ہی رہ گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.