تارہ ترین

سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس 4 تا 7 مارچ ہو گی

0

سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش 4 سے7 مارچ تک منعقد ہو گی۔

سعودی میڈیا کے مطابق کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر 150 سے زیادہ مقررین خطاب کریں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق لیپ کانفرنس میں کئی اہم اور بنیادی موضوعات زیرِ بحث ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اس ایونٹ میں 1 لاکھ 72 ہزار افراد کے شرکت کرنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  جرمنی نے سٹوڈنٹ ویزے کا حصول آسان کردیا
Leave A Reply

Your email address will not be published.