تارہ ترین

شہداء پارک چکوال میں منعقدہ بہار فیسٹیول

0

شہداء پارک میں منعقدہ بہار فیسٹیول میں چکوال کے مختلف ڈیپارٹمنٹ نے پھولوں کے مختلف سٹالز لگائے-
چکوال ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سی ای او ڈاکٹر عبد الوحید کی زیر نگرانی ، بیکن ہاؤس سکول سسٹم چکوال ،اے ای او میڈم طیبہ اور پرنسپل گورنمنٹ نمبر ون ہائی سکول انوار شاہ صاحب کی کاوشوں اور پرنسپل بیکن ہاؤس سکول سسٹم چکوال محمد وسیم صابری صاحب اور انکی ٹیم نے بہت ہی کم وقت میں پھولوں سے سٹار بنا کر نہ صرف لوگوں سے داد وصول کی بلکہ مہمان خصوصی ڈی سی او میڈم قرات العین حیدر نے بھی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لگائے گئے سٹال کی بہت تعریف کی اس موقع پر سی ای او ڈاکٹر عبد الوحید نے پرنسپل بیکن ہاؤس سکول اور انکی پوری ٹیم کا بہت شکریہ ادا کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.