تارہ ترین

تاریخ میں پہلی بار غیرمسلم ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب،حلف بھی اٹھالیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غیرمسلم کو ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب کرلیا گیا۔

0

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے نوید انتھونی 111ووٹ لے کر ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل ایم کیو ایم کےراشد خان کو 36ووٹ ملے۔

سپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کی جانب سے نوید انتھونی کی جیت کا اعلان کیے جانے کے بعد انہیں حلف اٹھانے کیلئے بلایا گیا۔جس کے بعد انہوں نے ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.