تارہ ترین

معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی سے بھی نہ بن سکی ۔ دانیا شاہ نے شادی کے چار ماہ بعد ہی طلاق کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔

دانیہ شاہ نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر سنگین قسم کے الزمات لگاتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف منشیات استعمال کرتے ہیں بلکہ نازیبا ویڈیوز بھی بناتے ہیں۔ دانیہ شاہ نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر سنگین قسم کے الزمات لگاتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف منشیات استعمال کرتے ہیں بلکہ نازیبا ویڈیوز بھی بناتے ہیں۔ دانیہ شاہ نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر سنگین قسم کے الزمات لگاتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف منشیات استعمال کرتے ہیں بلکہ نازیبا ویڈیوز بھی بناتے ہیں۔ دانیا شاہ نے عامر لیاقت سے خلع لینے کیلئے عدالت میں درخواست دے دی۔ گیارہ کروڑ کی کوٹھی، پینتالیس لاکھ کی کار حق مہر میں ادا کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

0
یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی تاریخی عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری مرمت کا حکم
Leave A Reply

Your email address will not be published.