تارہ ترین

توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو چودہ چودہ سال کی سزا سنا دی

0

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر): توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو چودہ چودہ سال کی سزا سنا دی ہے جبکہ بانی پی ٹی آئی کو دس سال کے لئے نا اہل بھی قرار دے دیا ہے۔توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد بشریٰ بی بی گرفتاری دینے جیل پہنچ گئیں۔ توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا، عمران 10 سال کیلئے نااہلاحتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کو توشہ خانہ کیس میں 14،14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے جب کہ عدالت نےعمران خان کا 10 سال کے لیے نااہل بھی قرار دیا ہے۔عدالت کی جانب سزا سنائے جانے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتاری دینے اڈیالہ جیل پہنچیںذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اس وقت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے دفتر میں بیٹھی ہیں اور انہیں تاحال گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے لیے دیگر آپشنز زیر غور ہیں۔

Related Posts
Leave A Reply

Your email address will not be published.