تارہ ترین

اردن میں بیس پر ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک، امریکی صدر کا بدلہ لینے کا اعلان

0

واشنگٹن (ڈیلی مسافت آن لائن)اردن میں ایک بیس پر ہونے والے ڈرون حملے میں تین امریکی ہلاک ہوئے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی فوجیوں کی ہلاک کا الزام ایران کے حمایت یافتہ عسکری گروپوں پر ڈالتے ہوئے کہا کہ اس کے حملے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی مرتبہ امریکی فوجی مشرق وسطیٰ میں معاندانہ حملے میں ہلاک ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.