تارہ ترین

جنوبی افریقہ نے دلیری سے فلسطینیوں کا کیس لڑا ،عالمی عدالت کو اپنےحکم میں کیا شامل کرنا چاہیے تھا ؟ ملیحہ لودھی نے بتا دیا

جنوبی افریقہ نے دلیری سے فلسطینیوں کا کیس لڑا ،عالمی عدالت کو اپنےحکم میں کیا شامل کرنا چاہیے تھا ؟ اس حوالے سےملیحہ لودھی نے اہم نکتہ بیان کر دیا ۔

0

نجی ٹی وی کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ جنوبی افریقہ نے جس دلیری سے فلسطینیوں کا کیس لڑا اسے خراج تحسین پیش کرنا چاہیے، عالمی عدالت انصاف کی رولنگ اسرائیل کی شکست ہے۔ملیحہ لودھی کا مزید کہنا تھا کہ یہ بات مایوس کن ہے کہ آئی سی جے سے جنگ بندی سے متعلق حکم نہیں آیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.