تارہ ترین

اسٹاک مارکیٹ :57ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح بھی عبور کر گیا

انڈیکس بڑھ کر 57178 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔

0

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 498پوائنٹس کی تیزی کے بعد انڈیکس کی 57000پوائنٹس کی ریکارڈ سطح بھی عبور ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کے 100انڈیکس میں 140 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی جوکہ بڑھتے بڑھتے 498 پوائنٹس تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2روپے 14پیسے کی بڑی کمی سے 286روپے کی سطح پر آگئی۔

یہ بھی پڑھیں  عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہونگے یا نہیں ؟ جانیے
Leave A Reply

Your email address will not be published.