تارہ ترین

سوتیلے باپ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

0

لاہور: سبزہ زار میں پولیس نے سوتیلے باپ کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نےگھریلو لڑائی جھگڑےکی بنا پر اپنے سوتیلے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جبکہ پولیس نے مقتول کے بھائی ندیم عباس کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی کیمروں ،آئی ٹی ایکسپرٹ اور پیسہ ورانہ مہارت کو استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  خوشاب : جھولا گرنے کا واقعہ، بچوں سمیت 14 افراد شدید زخمی
Leave A Reply

Your email address will not be published.