تارہ ترین

پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے متعدد شہریوں کو لوٹ لیا:گوجرانوالہ

0

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے متعدد شہریوں کو قیمتی سامان اور نقدی سے محروم کر دیا۔
گوجرانوالہ کے علاقے تھانہ نوشہرہ ورکاں کی حدود میں ڈاکوؤں نے پولیس سے مشابہ یونیفارم پہن کر سڑک پر ناکہ لگایا اور متعدد شہریوں کو نقدی، موبائل اور قیمتی سامان سے محروم کر دیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان فرار ہو چکے تھے، پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی، متاثرین کی شکایت پر مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  بدبخت بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں اور 3 بہنوں کو قتل کر دیا:خانیوال
Leave A Reply

Your email address will not be published.