تارہ ترین

اسلام آباد: مبینہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار

0

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف نائن پارک میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کا سکیچ 80 فیصد مشاہبت رکھتا ہے، ملزم کی عمر تقریبا 35 سال ، رنگ سانولہ ، قد 5 فٹ دس انچ ہے اور پشتو زبان بولتا ہے۔

واضح رہے کہ ملزمان نے چند روز قبل ایف نائن پارک میں خاتون کو اسلحے کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، سکیچ تمام تھانوں کو جاری کر دیا گیا ہے، پولیس کی جانب سے مشکوک افراد کی چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.